توبہ توبہ
Text size
توبہ توبہ میں کروں اور حد سے نکل جاتا ہے وہ
دو چار قدم چل کے ساتھ راہ بدل جاتا ہے وہ
آنکھ سے جو پی مہ کا مزہ آیا ہے واہ
دیکھ رند گرتے گرتے پھر سنبھل جاتا ہے وہ
توبہ توبہ میں کروں اور حد سے نکل جاتا ہے وہ
دو چار قدم چل کے ساتھ راہ بدل جاتا ہے وہ
آنکھ سے جو پی مہ کا مزہ آیا ہے واہ
دیکھ رند گرتے گرتے پھر سنبھل جاتا ہے وہ