تو میری پگلی میں تیرا پاگل
میں مسافر تو میری منزل
میں کسی خار کی صورت
تولگتی ہےجیسے کنول
میں تیرا پہلا پہلا پیارہوں
تو میرےیار کا نعم البدل
اک دوجےبناکچھ نہ تھے
ہماری جوڑی ہوگئی مکمل
آسان ہو ہیں زیست کی راہیں
اب رہی نہ کوئی بھی مشکل