تُم نے چلا کے تیر فقط داد کی وصول

Poet: Muhammad Baber Zaman By: Muhammad Baber Zaman, Sahiwal

تُم نے چلا کے تِیر فقط داد کی وصول
سینے پہ کھا کے ہم نے زمانہ ہلا دیا

Rate it:
Views: 470
28 Apr, 2013