تُم کو ہی نہیں معلوم

Poet: UA By: UA, Lahore

تُم کِس کی محبت ہو
تُم کو ہی نہیں معلوم

تُم میری محبت ہو
تُم کو ہی نہیں معلوم

Rate it:
Views: 73
02 Apr, 2026
More Love / Romantic Poetry