تُو جاگتی ہے جب ساری کائنات سوتی ہے مجھے ہی یاد کرتی ہے تُو جب بھی تنہا ہوتی ہے تیرا قاصد تیرا حال نہا ل کو بتاتا رہتا ہے بھیگے خطوں سے لگتا ہے تُو اب بھی لکھتے وقت روتی ہے