تُو بھی طلبگار ، وہ بھی طلبگار میں بھلا کیا کرتا
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaمیرے دائیں عشق اور بائیں حسن نہال جی
دونوں کے ہاتھ میں تلوار میں بھلا کیا کرتا
پوچھا جو کیوں چھوڑا تو یہی جواب تھا نہال
تُو بھی طلبگار ، وہ بھی طلبگار میں بھلا کیا کرتا
More Love / Romantic Poetry