تٗم سراپا سحّر ہو ایسا سحّر جس نے، میری ذات کو مکمل طور پر جکّڑ رکھا ہے میری تمام حسّیات کو اپنے اشارے کا پابند بنا کر مسّحور کر رکھا ہے تٗم وہ ساحّر ہو جس کہ سحّر کا ہی دیوانا ہوں میں