تھا ملال ہمیں جن کے نہ آنے کا
Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalonaتھا ملال ہمیں جن کے نہ آنے کا
وہ آ کے بھی تو غیر کے لیے روئے
کرتا ہے قتل ہمیں رونا بھی جس کا
خدا نہ کرے وہ کسی کے لیے روئے
More Love / Romantic Poetry






