کچھ ان کہی باتیں کچھ ان سنے اشعار کب سے ہیں منتظر کب سے ہیں بے قرار بے تاب ہیں نگاہیں کب آئے گی بہار آئی صدا دور سے تھوڑا سا انتظار