تھوڑی سی محبت تم بھی کر لو
Poet: نعمان باقی صدیقی By: نعمان باقی صدیقی, Karachiمحبت کی دلفریب وہ وادیاں ، انہیں مبارک ہو
 الجھ کر پھنسی ہوئی وہ جھاڑیاں انہیں مبارک ہو
 
 مجھے تو مرضی کی یہ دال روٹی اچھی ہے 
 وہ مٹھایاں وہ کڑھائیاں انہیں مبارک ہو 
 
 میں اکیلا اپنی دھن میں مگن ، آزاد اچھا ہوں
 وہ گلے شکوے وہ دھائیاں انہیں مبارک ہو 
 
 میں خوش ہوں ، رونے بھی دو سونے بھی دو 
 وہ رت جگے وہ لڑائیاں انہیں مبارک ہو 
 
 تھوڑی سی محبت ، تم بھی کرلو ، نعمان 
 تمہیں بھی مبارک ہو ، انہیں بھی مبارک ہو
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 