آج یہ کام کرکےدیکھتےہیں اسےجی بھرکےدیکھتےہیں تیراس کی نظرکےدیکھتےہیں حوصلےاپنےدل و جگرکےدیکھتےہیں دیکھئیےپھول برستےہیں یا پتھر اس کی گلی سےگزر کےدیکھتےہیں سناہے محبت قربانی چاہتی ہے کسی کےپیارمیں مرکےدیکھتےہیں