تیرا انتظار بہت کیا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتیرا انتظار بہت کیا
میرا دل یوں ھی جلتا رھا
میں نے گھونٹ گھونٹ صبر پیا
کئ لوگوں نے ظلم کیا
ظلم سہہ کے بھی خوش رھے
میرا کام ھے تیری جستجو
مجھے کیوں نہ ھو تیری آرزو
میرا جنوں ھے میری شاعری
میری شاعری میں توں ھی توں
More Love / Romantic Poetry






