تیرا تنہا۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

غم تنہائی اور بسیرا تنہا
کہاں کو جائے پھر تیرا تنہا

کوئی امید سحر باقی نہیں
اندھیر نگری ھے سویرا تنہا

کہاں لے جائے تیری الفت کا نشان
سنسان راھین اور فریرا تنہا

بچ کر رھنے میں ہی بھلائی ھے
اسد کی قسمت کا ھے وطیرا تنہا

Rate it:
Views: 356
12 Jul, 2019