تیرا ساتھ

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

تو پل پل میرے ساتھ رہے
میری یاد تیرے ساتھ رہے

زندگی کا سفر جاری رہیگا
میرے ساتھ اگر تیرا ساتھ رہے

Rate it:
Views: 650
16 Apr, 2009