تیرا سولھا سنگھار
Poet: shehzad butt shaz By: shehzad butt shaz, karachiتیرے حسن کا کمال اچھا لگتا ہے
تیری آنکھ کا نشہ اچھا لگتا ہے
تیرا گلابی گال اچھا لگتا ہے
تیرا سولھا سنگھار اچھا لگتا ہے
تیرا آنکھوں پہ نقاب اچھا لگتا ہے
تیرا مجھ سے تکرار اچھا لگتا ہے
تیرا محبت کا اظہاراچھا لگتا ہے
تیری چاہت کا انداز اچھا لگتا ہے
تیرے ملن کا خیال اچھا لگتا ہے
تیرے ہونٹوں کا سوال اچھا لگتا ہے
تیرا چلتے بوئے بل کھانا اچھا لگتا ہے
تیرا بولتے بوئے گھبرانا اچھا لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad