تیرا شہر کتنا عجیب ہے
Poet: By: Waseem Ahmed, asarha azamgarh indiaتیرا شہر کتنا عجیب ہے
کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے
وہ جو عشق تھا وہ جنون تھا
یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے
میں کس سے کہوں کہ ساتھ چل
یہاں سب کے سر پہ صلیب ہے
More Love / Romantic Poetry






