تیرا میرا ساتھ

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

تیرے ساتھ ہر دم میرا ساتھ ہے
میرے ہاتھ میں تیرا ہی ہاتھ ہے

کیوں پھر یہ دوری ہے
جیون بھر کا تیرا میرا ساتھ ہے

Rate it:
Views: 638
14 Jun, 2009