تیرا میر ا ملنا جلنا پیار وفا کی باتیں کرنا مجھ کو دیکھنے میر ے گھر میں اکثر تیر ا آنا جانا کتنا پیارا لگتا ہے یہ تیرا آنچل میں چھپ جانا سحر کہیں بدنام نہ کردے ظالم ہو تا ہے یہ زمانہ