Add Poetry

تیرا نام

Poet: Ijaz By: Ijaz Ahmed, Faisalabad Dijkot

کس قدر آسان ہے
اس کے لیے
کسی کو اپنی ذات سے منسلک کر کے
اپنے نام کی پہچان بھی چھین لینا
دیکھو جا کر اس سے کہو
یوں نہ رشتوں کو بے نام کرے
وہ کہ جس نے
آباد نہ کیے تھے
کسی کی یاد سے میں آنگن کے دریچے
اس سے کہو یوں تو نہ چاہت کا یہ انجام کرے
گر توڑنا ہی تھا خلوص کا ہر رشتہ
تو چپکے سے آکر
یہ کہہ دے کہ ہم تو کسی اور کے ہوئے بیٹھے ہیں
دیکھو جا کر اس سے کہو
گر توڑنا ہی تھا اس چاہت کو
تو اس بے نام سے بندھن کو یہ نام ہی کیون دیا
دیکھو جا کر اس سے کہو

Rate it:
Views: 549
14 Nov, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets