تیرا نام لے کر

Poet: ASIM JALAL RANA By: ASIM JALAL RANA, FAISALABAD

چاہت

جب بھی آتا ہے
پھول کھلنے کا موسم
جام سچی چاہتوں کے
پلانے پینے کا موسم
میں دل میں حسرتیں کئی ناکام لس کر
اک اک پھول کو چومتا ھوں
جاناں
تیرا نام لے کر

Rate it:
Views: 528
29 Mar, 2011