تیرا پیار

Poet: Raheem u LLAH Anas By: raheem u llah, renala khurd

رات بھر تیری یاد نے سونے نہیں دیا
ابھی منتظر ہی تھا میں کہ بجھ گیا دیا

تیرے جنوں میں سب کچھ گنوا دیا
کیا تو نے پیار کا پورا بدل دیا

بہک رہا تھااندھیروں میں پروانے کی مانند
تیرےپیار کو خدا نے جگنو بنا دیا

Rate it:
Views: 689
20 Sep, 2011