تیرا پیار ہی تو سہارا ہے اپنا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیرا پیار ہی تو سہارا ہےاپنا
تیرےساتھ بنا کب گزارہ ہےاپنا
تجھےاس دل کا حال سنا کر
اک بہت بڑا بوجھھ اتاراہےاپنا
زندگی میں اک تیری کمی ہے
ورنہ یہ جہاں تو سارا ہے اپنا
دنیا میں دشمن تو بہت ہیں
مگر کوئی نہ پیارا ہے اپنا

Rate it:
Views: 510
24 Dec, 2011