تیرا کوئی نام ہے

Poet: By: Malik Sofian, abudhabi

سوچا تجھکو چاند کہو میں لیکن چاند اتر جاتا ہے
سوچا تجھکو پھول کہو میں لیکن پھول بکھر جاتا ہے

سوچا تجھکو خواب کہوں میں لیکن خواب تو مرجاتا ہے
سوچا تجھکو وقت کہوں میں لیکن وقت گزر جاتا ہے

سوچا تجھکو شام کہوں میں لیکن شام تو ڈھل جاتی لے
اور تو ڈھلتی شام نہیں ہے تیرا کوئی نام ہے

Rate it:
Views: 565
26 Nov, 2010