تیرادرد میرا کتنا خٰیال رکھتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرا درد میرا کتناخیا ل رکھتا ہے
 مجھےغموں سےنڈھال رکھتا ہے
 
 عید کےدن ملنےکا وعدہ کر کے
 عید آئےتو اگلےسال پہ ٹال رکھتاہے
 
 اس کےعیب کبھی کھولتا نہیں ہوں
 کہتا پھرتا ہوں وہ میرابڑاخیال رکھتاہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 