Add Poetry

تیراساتھ چھوڑوں گانہ ڈر کر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیرا ساتھ چھوڑوں گا نہ ڈرکر
اب تو یہ ساتھ چھوٹے گا مرکر

میرےبارے تو سوچا نہ کر
خود ہی سمٹ جاؤں گابکھرکر

تو مجھےاپنے سامنے پائےگی
اپنےتیر کانشانہ تو جدھر کر

انسان سچاعاشق بن جاتا ہے
عشق کی ہرمنزل سےگزرکر

میں خوشیوں کےنگرچلا ہوں
جلد لوٹ آؤں گاجھولی بھر کر

تیرےساتھ میں بھی رونہ پڑوں
میرےسامنےآنکھوں کونہ ترکر

Rate it:
Views: 400
28 Oct, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets