تیری آبرو پہ مرنے کے بعد آبرو کیا چیز ہے
دفنا دیا ہے آرزو کو آرزو کیا چیز ہے
جس زبان نے مدد لی تھی کسی راہرو سے
وہی زبان کہتی ہے کہ راہرو کیا چیز ہے
کہیں گے لوگ تجھ کو کہ یہ نہ کرو وہ نہ کرو
ارسلان جب کرنے کی ٹھانو گے تو نہ کرو کیا چیز ہے