تیری آنکھ کا تل

Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddah

تیری آنکھ کا تل مجھے دھلائے رکھتا ہے
تیرا روپ میرے دل کو سہمائے رکھتا ہے

کہیں خواب میں نہ دیکھوں تجھے کسی اور کیساتھ
مجھے یہ خیال رات بھر جگائے رکھتا ہے

Rate it:
Views: 900
10 Aug, 2010