تیری آنکھوں سے آنسو چرا لیں گئے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی بھر تجھےرونےنہ دیں گئے
تیری آنکھوں سےآنسو چرالیں گئے
تم کو چاہ ہے تمہی کو چاہیں گے
اور کسی کا خیال دل میں نہ لاہیں گئے
دن بدن میرا تجسس بڑھتا ہی جارہا ہے
نا جانےکب تیری صورت دیکھ پاہیں گئے
ہم نے آپ سے صرف اتنا ہی کہنا ہے
کہ آپ مجھ سےملنےکب آہیں گئے
ایک بار آپ آنے کی حامی تو بھریں
راستےمیں ہم سرخ قالین بچھا دیں گئے
More Love / Romantic Poetry






