تیری آنکھیں
Poet: (پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی) By: (پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی), Islamabadاپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے
 تیرا مجرم ہوں ، مجھے ڈوب کے مر جانے دے
 
 اب میں دوست نھیں جانوں گا تجھ کو کبھی
 پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے
 
 زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو
 سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے ، مگر جانے دے
 
 آگ دنیا کی لگی ہوئی تو بُجھ جائے گی
 کوئی آنسو میرے دامن پہ بکھر جانے دے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 