تیری آواز آتی ہے مدھر نغمہ سناتی ہے ہوا کے دوش پر اڑ کر تیری خوشبو جو آتی ہے مجھے مدہوش کرتی ہے دیوانہ سا بناتی ہے تیری آواز آتی ہے مدھر نغمہ سناتی ہے