تیری باتیں تیری یادیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تیری باتیں تیری یادیں
مجھے مصروف رکھتی ھے
نہیں فرصت ھمیں یقین جانو
اور کچھہ کرنے کی
تیرے تصور سے نہیں نکلتی میں
کئ اور کچھہ کرنے میں

Rate it:
Views: 1374
12 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry