تیری باہوں میں چھپ کر سونا چاہتی ہوں

Poet: anam By: anam, karachi

تیری باہوں میں چھپ کر سونا چاہتی ہوں
جانے کیوں اداس ہوں جی بھر رونا چاہتی ہوں

میری امیدوں کے چراغوں کو تیز ہواؤں نے گھیرا
کیسے بچاؤں بجھنے سے جو دیے جلائے رکھنا چاہتی ہوں
 

Rate it:
Views: 1261
19 Jan, 2014