تیری تصویر سینےسےلگائے رکھتا ہوں یہ بات مگر تجھ سےچھپائے رکھتا ہوں تیری تصویر کو تنہا ہونے نہیں دیتا اسے باتوں میں لگائے رکھتا ہوں غم دوراں کی مجھےپرواہ نہیں ہے میں ہر دکھ درد سے بنائے رکھتا ہوں