تیری تصویر کےرنگ آنسوؤں میں بہہ گےہیں سپنوں میں جو محل بنائے تھےوہ ڈھ گے ہیں میری طرح تم بھی ملنے کو بیتاب رہتے ہو تیرےشہرکےبادل یہ بات کان میں کہہ گےہیں