تیری تصویرکے رنگ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیری تصویر کےرنگ آنسوؤں میں بہہ گئے ہیں
سپنوں میں جو محل بنائے تھےوہ ڈھ گئےہیں
سبھی مسافر اپنی منزل کی تلاش میں چل پڑے
نہ جانےوہ کب آہیں جن کےسہارےہم رہ گئےہیں
میری طرح تم بھی ملنے کو بے تاب رہتے ہو
تیرے شہر کےبادل یہ بات کان میں کہہ گئےہیں
More Love / Romantic Poetry






