تیری جدائی۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرے ذہن میں تیرا ہی خیال ہے
دل میں تیری جدائی کا ملال ہے
تم سےدوررہ کربھی جی رہاہوں
لگتا ہے اب مزید اورجینامحال ہے
اتنےغموں کےساتھ جی رہا ہوں
میرے لیے یہ بھی اک کمال ہے
تیرےہجر کےساتھ جیے جارہاہوں
مگرمیرے دل میں امید وصال ہے
مجھ سےبچھڑ کرکیسےجی رہےہو
اصغر کا تم سے اتنا ہی سوال ہے
More Love / Romantic Poetry






