تیری جدائی میں یہ حال ہےمیرا روتےہوئےدوسراسال ہے میرا تجھ سےبچھڑ کر جی رہاہوں اک یہی تو کمال ہے میرا یہاں مرنا بھی آسان نہیں ہے تیرےبن جینا بھی محال ہےمیرا اپنےصغرسے کب ملنےآؤ گئے تم سےاتنا ہی سوال ہےمیرا