تیری جدائی کا غم اب اور سہا نہیں جاتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیری جدائی کاغم اب اورسہا نہیں جاتا
تیرےسوااور کسی سےکہانہیں جاتا

تنہائی ناگن بن کر راہ میں بیٹھی ہے
ایک پل بھی تم سےدور رہا نہیں جاتا

زنداں وقفس میں زندگی گزر رہی ہے
اب مجھ سےیہاں رہا تنہا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 539
18 Dec, 2011