تیری جدائی کی آنچ سے پگھل گیاہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیری جدائی کی آنچ سےپگھل گیاہوں
کبھی آکردیکھ توسہی کتنا بدل گیا ہوں
اپنے کمرے کی تنہائی میں روتےروتے
اب کچھ دنوں سے میں سنبھل گیاہوں
تیرےہجرکی آگ میں دن رات پگھلتے
مین دنیا کے لیے بن ایک مثال گیا ہوں
جن غموں نےبھی میرے در پہ دستک دی
مسکراتے ہوئے ان سب کو ٹال گیا ہوں
دنیا کے سامنے تومسکراتا ہوں لیکن
جدائی میں غم سے ہونڈھال گیا ہوں
More Love / Romantic Poetry






