تیری جدائی کے سوا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیری جدائی کےسوااورنہ کوئی غم ہے
دل کے گلشن میں بڑا اداس موسم ہے

میرا تیرے لیے یہی آخری پیغام ہے
اک تیرےسوا اورکوئی نہ میراصنم ہے

Rate it:
Views: 389
31 Oct, 2011