لوگ کِہتے ہیں اِیک روز دربدر ہُونگے تیری جفاؤں کے اِلزام میرے سَر ہُونگے مُجھے قَبول ہے یہ تُہمتیں یہ سَنگباری جُو تیرے نام سے جُڑ جائیں سَنگ گوہر ہُونگے اگر پَلٹنے کی خَواہِش ہُو کبھی دِل میں تیرے تَمام گھر کے دَریچے ہی مُنتظر ہُونگے