تیری خاطر
Poet: rana akhlaq By: rana akhlaq, athmuqamسنو تم لوٹ کر آؤ
تمھین سوچنا ہو گا
تیری خاطر کو ہی پاگل
تیری گلیوں میں پھرتا ھے
جا گا ہو یا سویا ہو
تمھیں ہی یاد کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry
سنو تم لوٹ کر آؤ
تمھین سوچنا ہو گا
تیری خاطر کو ہی پاگل
تیری گلیوں میں پھرتا ھے
جا گا ہو یا سویا ہو
تمھیں ہی یاد کرتا ہے