تیری خاطر یہ سب اےیار میں لکھتا ہوں جب تیری یاد آئے تو اشعار میں لکھتاہوں تیرےوصل کی آس پہ جیے جارہا ہوں تیرے ہجر کی خزاں کوبہار میں لکھتاہوں