تیری خاموش محبت۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیری خاموش محبت سرچڑھ کربولنےلگی ہے
بھید تیرے دل کےرفتہ رفتہ وہ کھولنے لگی ہے

دیکھنامیری محبت کاپلڑا سب سے بھاری ہوگا
کیوں میرےپیار کو تو ترازو میں تولنے لگی ہے

یہ سب میری الفت کا نشہ نہیں تواورکیاہے
جو تو پیار کےخمار میں جھومنےلگی ہے

Rate it:
Views: 765
11 Dec, 2012