تیری خوشیوں کو اکٹھا کرنے میں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 مصروف ہوں تیری خوشیوں کو اکٹھا کرنے میں
اِک شام میں بیٹھیں گے اور خاموشی میں ہنس دیں گے

Rate it:
Views: 105
29 Apr, 2025