تیری دید
Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDONمجھےاقرارہے کہ میں بہت گناہ گار ہوں
اسی لیے اپنی خطاؤں پہ شرم سار ہوں
جب تیری دید ہوگی میری عید ہو گی
تجھے ملنے کے لیے کب سے بےقرار ہوں
ہو سکے تو میری کوتاہیاں در گزر کر دینا
چاہے اچھا یا برا ہوں تمہارا ہی یار ہوں
More Love / Romantic Poetry







