تیری سوچ
Poet: mahboob anjam By: mahboob hussain anjam, dubaiدیکھا کریں تمہیں اور سوچیں بھی تجھی کو
عادت سی بن گئی ھے میرے دماغ کی
آؤ پھر سے تجدید دوستی کر لیں
شاید نظر لگ گی تھی ظالم سماج کی
ھم وہ نہیں جو مانیں حدودو قیود کو
دنیا تو مقید ھے رسم و رواج کی
آج شام جو ان کو ا یک نظر دیکھا گلی کے اس پار
خوشی ھم کو ایسی ملی جیسے عید کے چاند کی
میری مفلسی میری محبت کی قاتل بنی
ان کو ھمیشہ ھی طلب رھی زیور و داج کی
زخم تیرا نصیب اور کانٹوں پے ھے تیرا مسکن
ملکہ ھے وہ تو انجم پھولوں کے باغ کی
More Love / Romantic Poetry






