تیری خاموشی رنگ لاتی ہے تیری یادیں سنگ لاتی ہے تو بنی ہے اس خدا کی نعمت تیری صورت ہی ہر روز چہرے پہ خوشی لاتی ہے