تیری محبت جو لے آئی ہے سرمقتل مجھے دیکھتے ہیں کیسے قتل کرے گا قاتل مجھے اچھاہوا جو سر مقتل لے آئے ہو مجھے وگرنہ اسیری تو کر دیتی پاگل مجھے