تیری محبت کا بیمار ہوں تیری چاہت کا دعویدارہوں تو کون سا فرشتہ ہے اگر میں گناہ گار ہوں دنیا میں اور بھی ہیں میں تیراطلب گارہوں مجھےآزماکےتودیکھ میں آدمی بڑا دلدارہوں بچپن میں چپ چیتاتھا اب ذراہواہوشیارہوں